ترجیحی تمسکات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاً جلد عمل میں آتی ہے، انگریزی: Preferred stock.

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاً جلد عمل میں آتی ہے، انگریزی: Preferred stock.